ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے گیس اور بجلی کا نیا ٹیرف جلد آنے کا امکان

پیر22جولائی کووزارت بجلی و پٹرولیم کے حکام کے ساتھ ایک اجلاس ہوگا، نمائندہ اپٹما


شہرام حق July 21, 2019
پیر22جولائی کووزارت بجلی و پٹرولیم کے حکام کے ساتھ ایک اجلاس ہوگا، نمائندہ اپٹما۔ فوٹو: فائل

HYDERABAD: 5ایکسپورٹ سیکٹرز کیلیے گیس اوربجلی کے نئے ٹیرف کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔

سیکریٹری خزانہ نوید کامران بلوچ نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ 5ایکسپورٹ سیکٹرز کیلیے گیس اوربجلی کے نئے ٹیرف کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔

ایکسپریس ٹریبیون کو اپٹما کے نمائندے نے بتایا کہ پیر22جولائی کووزارت بجلی و پٹرولیم کے حکام کے ساتھ ایک اجلاس ہوگا جس میں بجٹ2019-20 پیش کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والے مسائل پرغورکیاجائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں