ممبئی دل میں تکلیف کی شکایت پر دلیپ کمار اسپتال منتقل

بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کو دل میں تکلیف ہونے کی شکایت پر ممبئی میں واقع لیلاوتی اسپتال منتقل کیا گیا.


ویب ڈیسک September 15, 2013
بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کو دل میں تکلیف ہونے کی شکایت پر ممبئی میں واقع لیلاوتی اسپتال منتقل کیا گیا۔ فوٹو: فائل

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو دل میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کو دل میں تکلیف ہونے کی شکایت پر ممبئی میں واقع لیلاوتی اسپتال منتقل کیا گیا، خاندانی زرائع کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کو اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز ان کا معائنہ کر رہے ہیں تاہم ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کی حالت تسلی بخش ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔