بلاشبہ صنفِ نازک صدیوں سے طویل اور صبرآزما سفر طے کرتی، اپنے نازک کاندھوں پر زمانوں کا بوجھ اُٹھائے چلی آرہی ہے۔