روینہ ٹنڈن فلم ’’بمبے ویلوٹ‘‘ میں گلوکارہ بنیں گی

روینہ ٹنڈن کی آخری فلم 2011میں بڈھا ہوگا تیرا باپ ریلیز ہوئی تھی۔


Showbiz Desk September 16, 2013
روینہ نے فلم میں اپنے کردار پر کچھ تحفظات کا اظہار کیا تھا جسے فلمساز نے دورکرتے ہوئے روینہ کو اس کردار کے کرنے پر آمادہ کرلیا۔ فوٹو: فائل

روینہ ٹنڈن فلم ''بمبے ویلوٹ'' میں کام کریں گی۔بتایا گیا ہے کہ روینہ ٹنڈن اس فلم میں گلوکارہ کاکردار ادا کریں گی۔

زرائع کے مطابق روینہ نے فلم میں اپنے کردار پر کچھ تحفظات کا اظہار کیا تھا جسے فلمساز نے دورکرتے ہوئے روینہ کو اس کردار کے کرنے پر آمادہ کرلیا۔ واضح رہے کہ روینہ ٹنڈن کی آخری فلم 2011میں بڈھا ہوگا تیرا باپ ریلیز ہوئی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔