
شہر میں پولیو وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے، ذرائع کے مطابق شہر میں 7 مقامات کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن علاقوں کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان میں سہراب گوٹھ، گڈاپ، ہجرت کالونی، صدر، پی آئی ڈی سی، حاجی مرید گوٹھ اور لیاقت آباد شامل ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔