اسلام آباد سیکٹر ای سیون کے گھر سے امریکی شہری کی لاش برآمد
امریکی سفارتخانے کا انجینئر ہربن دال کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا، پولیس
KABUL:
دارالحکومت کے سیکٹر ای سیون میں امریکی شہری ہربن گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔
وفاقی پولیس کے مطابق امریکی شہری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا، ہربن امریکی سفارتخانے میں بطور انجینئر کام کر رہا تھا اور ڈیڑھ سال سے پاکستان میں مقیم تھا تاہم اس کی موت کے صحیح تعین کے لئے لاش کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ واقعے سے متعلق تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے جس کے بعد اس کی موت سے متعلق حتمی طور پر کچھ کہا جاسکے گا۔