ڈیوڈ وارنر نے خود کو پرسکون رکھنے کے لیے موسیقی کا سہارا لے لیا

میری پلے لسٹ میں دھیمے سروں والے گانے ہیں جس سے میں خودکوریلیکس رکھتااور ٹریننگ کے دوران مختلف چیزیں آزماتا ہوں،اوپنر

میری پلے لسٹ میں دھیمے سروں والے گانے ہیں جس سے میں خودکوریلیکس رکھتااور ٹریننگ کے دوران مختلف چیزیں آزماتا ہوں،اوپنر۔ فوٹو: فائل

NOTTINGHAM, UNITED KINGDOM:
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ وہ خود کو ٹریننگ کے دوران پرسکون رکھنے کیلیے موسیقی کا سہارا لیتے ہیں۔


ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ میری پلے لسٹ میں دھیمے سروں والے گانے ہیں جس سے میں خود کو ریلیکس رکھتا اور ٹریننگ کے دوران مختلف چیزیں آزماتا ہوں۔

یاد رہے کہ ان پر بھارت سے ورلڈ کپ میچ میں سلو بیٹنگ پر کافی تنقید کی گئی تھی جبکہ سائوتھمپٹن میں میں باہمی پری ایشز وارم اپ میچ میں انھوں نے عمدہ بیٹنگ کی ہے۔
Load Next Story