منفی کردارسے بچوں کو متاثرکرناچاہتی ہوں کیٹ ونسلیٹ

اپنے بچوں کے لیے منفرد کردارادا کر کے انھیں متاثر کرنا چاہتی ہوں، کیٹ ونسلیٹ


APP September 17, 2013
اپنے بچوں کے لیے منفرد کردارادا کر کے انھیں متاثر کرنا چاہتی ہوں، کیٹ ونسلیٹ فوٹو: فائل

ہالی وڈ اداکارہ کیٹ ونسلٹ نے کہا کہ انھوں نے اپنے بچوں کو متاثر کرنے کے لیے فلم '' ڈائیورجنٹ '' میں منفی کردار کی پیشکش قبول کی ہے۔

اداکارہ کیٹ ونسلٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کے بچے چونکہ اب بڑے ہو رہے ہیں اور ان کے شعور میں اضافہ ہو رہا ہے وہ اپنے بچوں کے لیے منفرد کردارادا کر کے انھیں متاثر کرنا چاہتی ہوں۔ فلم '' ڈائیورجنٹ'' نے انھیں یہ موقع فراہم کیا اور انھوں نے اس کردار کو نبھایا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں