ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 5 دن باقی

500 مربع گز سے بڑے گھر کے مالکان ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے ذمے دار ہیں


APP July 29, 2019
500 مربع گز سے بڑے گھر کے مالکان ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے ذمے دار ہیں فوٹو : فائل

RAMECCHAP: ٹیکس گوشوارے برائے 2018-19 جمع کرانے کی آخری تاریخ میں5 دن رہ گئے ہیں۔

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے مطابق انکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو 500 مربع گز سے بڑا گھر یا 1000 سی سی سے زیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے ذمے دار ہیں۔ اہل شہری 2 اگست تک توسیع کافائدہ اٹھائیں اورپریشانی سے بچیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے