سلطان راہی آج بھی شدت سے یاد آتے ہیں مصطفی قریشی

سلطان راہی ایک ہی تھا اوراب شایدہی اس جیسا فنکار دوبارہ پیدا ہو ‘ سینئر اداکار

سلطان راہی ایک ہی تھا اوراب شایدہی اس جیسا فنکار دوبارہ پیدا ہو ‘ سینئر اداکار۔ فوٹو: فائل

سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ سلطان راہی مرحوم کی آج بھی بڑی شدت سے یاد آتی ہے، سلطان راہی ایک ہی تھا اوراب شاہدہی اس جیسا فنکار دوبارہ پیدا ہو گا ۔

ایک انٹر ویو میں مصطفی قریشی نے کہا کہ سلطان راہی انڈسٹری کی جان تھا اور اگر سچ پوچھا جائے تو مجھے آج بھی مرحوم کی بڑی شدت سے یاد آتی ہے ۔




انھوں نے مزید کہا کہ ہماری انڈسٹری میں بہت سے نامور لوگ گزرے ہیں لیکن سلطان راہی کی اپنی اہمیت تھی ۔
Load Next Story