آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی سرکاری دورے پرقازقستان پہنچ گئے
قازقستان پہنچے پرانھوں نے وزیردفاع اور وزیر خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں.
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی منگل کو سرکاری دورے پرقازقستان روانہ ہوگئے۔
قازقستان پہنچے پرانھوں نے وزیردفاع اور وزیر خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اوردونوں ملکوں کے دفاع سمیت دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔آرمی چیف سے قازقستان کے وزیردفاع اورخارجہ کی ہونے والی ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال سمیت مختلف معالات پربھی بات چیت کی گئی۔