چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ابو بچاؤ مہم کا حصہ ہے فواد چوہدری

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے حکومت اور وزیراعظم کو کوئی فرق نہیں پڑنا، فواد چوہدری

چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے حکومت اور وزیراعظم کو کوئی فرق نہیں پڑنا، فواد چوہدری۔ فوٹو : فائل

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بد قسمتی ہے اور یہ ابو بچاؤ مہم کا حصہ ہے۔

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بد قسمتی ہے، یہ ابو بچاؤ مہم کا حصہ ہے لیکن اس عمل سے حکومت اور وزیراعظم کو کوئی فرق نہیں پڑنا اگر فرق پڑے گا تو سینیٹ کے ادارے کو پڑے گا جہاں صادق سنجرانی ایک توازن قائم کیے ہوئے تھے، اب تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکام یہ توازن متاثر ہو گا۔




 
Load Next Story