انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع

ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس دہندگان کی تعداد22 لاکھ 81ہزار سے تجاوز کرگئی


Irshad Ansari August 03, 2019
ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس دہندگان کی تعداد22 لاکھ 81ہزار سے تجاوز کرگئی۔ فوٹو: سوشل میڈیا

LONDON: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے۔

ایف بی آر ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں9 اگست تک مزید توسیع کردی ہے۔

دوسری جانب ٹیکس ایئر 2018کے گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد22 لاکھ 81ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے