حکومت کا گندم کے ذخائر کا سروے کرنے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ نے گندم کی قلت کی وجہ سے آٹا اور روٹی کے نرخ بڑھنے کا نوٹس لیاہے
حکومت نے گندم کے ذخائر کا سروے کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
ایکسپریس ٹریبیون کو ذرائع نے بتایاکہ وفاقی کابینہ نے گندم کی قلت کی وجہ سے آٹا اور روٹی کے نرخ بڑھنے کا نوٹس لیاہے اور کہاہے کہ نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن اور چاروں صوبوں کے محکمہ خوراک کو مشترکہ طورپر ایک سروے کرنا چاہیے تاکہ شہری اور دیہی علاقوں میں گندم کے ذخائر کی صورتحال واضح ہوسکے۔
قبل ازیں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گندم کے ذخائر کے بارے میں جو اعداد وشمار کی صداقت پر شکوک و شبہات کا اظہار کیاگیا۔