رشی کپور اور پریش راول 20 سال بعد ایک ہی فلم میں کام کرینگے

یہ ایک فیملی فلم ہوگی جس میں کامیڈی کا عنصر بھی شامل ہوگا۔


Showbiz Desk September 19, 2013
فلم کی دیگر کاسٹ میں ویر داس ،دیویا سیتھ، بھارتی اچارکر شامل ہیں۔ فوٹو: فائل

MUMBAI: رشی کپور اور پریش راول 20سال بعد ہدایتکار سنجے چہل کی فلم میں ایک ساتھ کام کریں گے۔

یہ ایک فیملی فلم ہوگی جس میں کامیڈی کا عنصر بھی شامل ہوگا۔فلم کی کاسٹ فائنل کی جاچکی ہے جب کہ فلم کی شوٹنگز 15 دن میں ممبئی اور دیگر مقامات پر شروع ہوگی ۔ میوزک ڈائریکٹر للت پنڈت فلم کے تین گانے ریکارڈ کرچکے ہیں۔فلم کی دیگر کاسٹ میں ویر داس ،دیویا سیتھ، بھارتی اچارکر شامل ہیں فلم کو اگلے برس کے آغاز میں ریلیز کیا جائیگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں