’’فوج کے14میں سے 4 سربراہان سنیارٹی کی وجہ سے آرمی چیف بنے‘‘
3 نے اپنی مدت ملازمت پوری کی،7فوجی سربراہان نے اقتدارپرقبضہ یامدت ملازمت توسیع لی
پاک فوج کے اب تک 14 سربراہان میں سے صرف4اپنی سنیارٹی کی وجہ سے آرمی چیف کے عہدہ پر پہنچے،14 میں سے صرف3 اپنی مدت ملازمت پوری کرسکے۔
جبکہ 7 فوجی سربراہان نے اقتدار پر قبضہ کرنے یا دیگر وجوہ کی وجہ سے مدت ملازمت میں توسیع حاصل کی۔جنرل موسیٰ خان 1958سے 1966 تک 8 سال صدرایوب خان کے فیلڈمارشل بن جانے پرفوج کے سربراہ رہے۔
جبکہ جنرل ایوب خان7 سال ،جنرل یحییٰ خان 5سال،جنرل ٹکا خان 4سال،جنرل ضیاالحق 11سال ،جنرل پرویز مشرف9سال اوراشفاق پرویزکیانی رواں سال نومبر میں 6سال پورے کرکے ریٹائرہوں گے۔