داسو میں فوجی ایمبولینس دریا میں گر گئی کیپٹن سمیت 4 جوان شہید

پاک فوج کا کانوائے گلگت بلتستان جارہاتھا، ایمبولینس میں کیپٹن صہیب،ڈرائیورافضل، سپاہی علی اورسپاہی عبدالسلام سوار تھے۔


Numainda Express August 05, 2019
پاک فوج کا کانوائے گلگت بلتستان جارہاتھا، ایمبولینس میں کیپٹن صہیب،ڈرائیورافضل، سپاہی علی اورسپاہی عبدالسلام سوار تھے۔ فوٹو: فائل

داسو کے قریب پاک فوج کی ایمبولینس دریائے سندھ میں گرنے سے کیپٹن سمیت 4 جوان شہید ہو گئے۔

کوہستان کے علاقے داسو کے قریب پاک فوج کے کانوائے میں شامل ایمبولینس دریائے سندھ میں گر گئی جس سے کیپٹن سمیت 4 جوان شہید ہو گئے۔

پاک فوج کا کانوائے گلگت بلتستان جارہا تھا، ایمبولینس میں کیپٹن صہیب، ڈرائیور افضل، سپاہی علی اور سپاہی عبدالسلام سوار تھے۔ پولیس کنٹرول روم داسو کوہستان کے مطابق ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں