کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک متنازعہ مسئلہ ہے، جسے اقوام متحدہ نے اپنی کئی قراردادوں میں تسلیم کیا ہے