زیورات میں منگنی کی انگوٹھی پسندیدہ ترین ہے لارا دتہ

لارا کے شوہر مہیش نے لارا کو منگنی پر بڑے سائز کے ہیرے کی انگوٹھی دی تھی۔


APP September 20, 2013
زیورات کا انتخاب عورت کے اصل ذوق کا غماز ہوتا ہے، لارا دتہ۔فوٹو: فائل

اداکارہ لارا دتہ نے کہا ہے کہ زیورات میں ان کا پسندیدہ ترین زیور ان کی منگنی کی انگوٹھی ہے ۔

لارا کے شوہر مہیش نے لارا کو منگنی پر بڑے سائز کے ہیرے کی انگوٹھی دی تھی جو سابق مس یونیورس کے دل کا ٹکڑا بن چکی ہے۔ لارا کے مطابق زیورات کا انتخاب عورت کے اصل ذوق کا غماز ہوتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں