برطانیہ کی جیلوں میں سگریٹ نوشی پر پابندی لگانے کا فیصلہ
غير ملكی خبر رساں ادارے كے مطابق پائلٹ اسكيم آئندہ سال شروع كر دی جائے گی
برطانیہ کی تمام جیلوں میں سگریٹ نوشی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
غير ملكی خبر رساں ادارے كے مطابق پائلٹ اسكيم آئندہ سال شروع كر دی جائے گی، اس حوالے سے سينئر جيل حكام كو بھی باضابطہ طور پر آگاہ كرديا گيا ہے، جیل حکام کو جاری كئے گئے ليٹر ميں بتایا گيا ہے كہ جيلوں ميں سگريٹ نوشی پر پابندی لگانے کا حتمی فيصلہ كر ليا گيا ہے، اس سے قبل جيل كے عملے نے بھی جيلوں ميں سگريٹ نوشی پر پابندی كے لئے مؤثر مہم چلائی تھی اور ان کا کہنا تھا كہ سگريٹ نوشی سے ان كی صحت بھی متاثر ہورہی ہے۔