کرینہ ہدایتکار تگمانشودھولیا کی فلم میں ’’بیگم سمرو‘‘ بنیں گی
رانی نے وقت نہ ہونے کی وجہ سے معذرت کرلی اور اب یہ تاج کرینہ کپور کے سر پر سجے گا۔
اٹھارہویں صدی کی دلکش حسینا بیگم سمرو کی زندگی پر فلم کی کہانی تیار کی جارہی ہے۔
وہ اصل میں تو ناچ اور گانے والی تھیں تاہم راتوں رات ان کے دن پھر گئے اور سنبھال لیا سمرو بیگم نے ریاست سردھانا کا تاج تو پہنا ہی سربراہی کا مگر انگریزوں کے خلاف بھرپور بغاوت کی اور انھوں نے بڑھ چڑھ کر احتجاج کیایہ کردار رانی مکھرجی کو سوچ کر لکھا گیا تھا۔
لیکن رانی نے وقت نہ ہونے کی وجہ سے معذرت کرلی اور اب یہ تاج کرینہ کپور کے سر پر سجے گا، فلم کی ڈائریکٹر تگمانشو ڈھولیا کا کہنا ہے کہ اس کردار میں وہ رانی کے علاوہ چھوٹے نواب کی دلہنیا کی اداکاری کے جوہر دکھا سکتی ہیں۔