اشوتوش گواریکر نے ہرتیک کی جگہ سوشانت کو کاسٹ کرلیا
اشوتوش گواریکر فلم کی کہانی جو دراصل لو اسٹوری ہے کی ریسرچ کے لیے آرکیالوجسٹس کی پوری ٹیم کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
بالی وڈ ہدایتکار اشوتوش گواریکر نے موہنجوداڑو کی تاریخ پر بنائی جانیوالی اپنی نئی فلم میں ہرتیک روشن کی جگہ شوشانت سنگھ راجپوت کو کاسٹ کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق اشوتوش گواریکر اس فلم میں ہرتیک کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے لیکن ایک سال تک انتظار کے بعد بھی وہ فارغ نہیں ہوئے جس پر انھوں نے سوشانت سنگھ راجپوت کو کاسٹ کر لیا۔ واضح رہے کہ ہرتیک اس سے پہلے اشوتوش کی فلم جودھا اکبر میں مغل اعظم بنے تھے۔ اشوتوش گواریکر فلم کی کہانی جو دراصل لو اسٹوری ہے کی ریسرچ کے لیے آرکیالوجسٹس کی پوری ٹیم کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔