کچھ عناصر پارلیمنٹ بے اثر اور جمہوریت کو کمزور کرنا چاہتے ہیںآصف زرداری
قاٸد کے فلسفے کو نہ ماننے والوں نے ملک کو تختہ مشق بنایا، سابق صدر
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کچھ عناصر پارلیمنٹ کو بے اثر اور جمہوریت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔
یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں سابق صدر مملکت نے کہا کہ یوم آزادی قاٸد اعظم کے فلسفے پرعمل کا تقاضا کرتا ہے، قاٸد اعظم کے پاکستان کو قاٸد عوام نے آٸین کا نور دیا، قاٸد کے فلسفہ کو نہ ماننے والوں نے ملک کو تختہ مشق بنایا۔
آصف زرداری نے کہا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی اور آٸین کی حکمرانی سے ملک مضبوط ہوگا لیکن کچھ عناصر پارلیمنٹ بے اثر اور جمہوریت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔