
ایکسپریس نیوز کے مطابق جہلم کے علاقے پنڈ دادن خان میں چوک خواجگان کے قریب گلی سے گزرتی مزدور کی 6 سالہ بچی کو ہرن پور کے رہائشی ثقلین نے پکڑ لیا اور بوسیدہ مکان میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس نے گلی میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی شناخت کرلی اور ملزم کو کھیوڑہ سے گرفتار کرلیا، ملزم ہرن کا رہائشی اور مستری ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔