فہرست میں مائیک ہیسن کی غلط اسپیلنگ کپیل دیو مذاق کا نشانہ بن گئے

سابق کیوی کوچ ہیسن دوسرے اور ٹام موڈی تیسرے نمبر پر تھے۔


Sports Desk August 18, 2019
سابق کیوی کوچ ہیسن دوسرے اور ٹام موڈی تیسرے نمبر پر تھے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

بھارتی بورڈ کی کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی مائیک ہیسن کے نام کی اسپیلنگ میں غلطی کے سبب مذاق کا نشانہ بن گئی۔

کپیل دیو کی زیرسربراہی کام کرنے والی بھارتی بورڈ کی کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی مائیک ہیسن کے نام کی اسپیلنگ میں غلطی کے سبب مذاق کا نشانہ بن گئی، تین رکنی کمیٹی نے روی شاستری کو ہی دوبارہ کوچ برقرار رکھنے کی سفارش کی تھی جبکہ سابق کیوی کوچ ہیسن دوسرے اور ٹام موڈی تیسرے نمبر پر تھے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں