افغان فٹبال حکام کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ

افغان حکومت سے بھی اس اسکینڈل میں ملوث تمام لوگوں کے خلاف سخت ایکشن کا کہا گیا ہے۔

افغان حکومت سے بھی اس اسکینڈل میں ملوث تمام لوگوں کے خلاف سخت ایکشن کا کہا گیا ہے۔ (فوٹو: سوشل میڈیا)

KABUL,:
ہیومن رائٹس واچ نے افغان فٹبال آفیشلز کیخلاف تیز رفتار اور منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔


ہیومن رائٹس واچ نے فیفا سے خواتین فٹبالرز کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے تمام افغان فٹبال آفیشلز کیخلاف تیز رفتار اور منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ اس کی جانب سے افغان حکومت سے بھی اس اسکینڈل میں ملوث تمام لوگوں کے خلاف سخت ایکشن کا کہا گیا ہے۔

یاد رہے کہ فیفا خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کے بعد اے ایف ایف کے صدر کریم الدین کریم پر جون میں تاحیات پابندی عائد کرنے کے ساتھ ایک ملین ڈالر جرمانہ بھی کرچکی ہے۔
Load Next Story