بھارتی مظالم پاکستانی اکاؤنٹس کی معطلی پر پی ٹی اے کا ٹوئٹر انتظامیہ سے رابطہ

یہ اقدام ٹوئٹر کی پالیسی اور معا شرتی معیار کے خلاف اور آزادی اظہار رائے کو دبانے کی ایک کوشش ہے، پی ٹی اے


Press Release August 21, 2019
یہ اقدام ٹوئٹر کی پالیسی اور معا شرتی معیار کے خلاف اور آزادی اظہار رائے کو دبانے کی ایک کوشش ہے، پی ٹی اے۔ فوٹو : فائل

کشمیریوں کے حق میں اور بھارتی افواج کے ظلم و ستم کے خلاف پاکستانی صارفین کی طرف سے اظہار رائے پر پاکستانی صارفین کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کی معطلی پر پی ٹی اے نے ٹوئٹر انتظامیہ کو اپنے خدشات سے آگاہ کردیا۔

بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں مبینہ طور پر کشمیریوں کے حق میں اور بھارتی افواج کے ظلم و ستم کے خلاف پاکستانی صارفین کی طرف سے اظہار رائے پر پاکستانی صارفین کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کی معطلی پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹوئٹر انتظامیہ کو اپنے خدشات سے آگاہ کیا۔ پی ٹی اے نے کہا کے یہ اقدام ٹوئٹر کی پالیسی اور معا شرتی معیار کے خلاف اور آزادی اظہار رائے کو دبانے کی ایک کوشش ہے۔

پی ٹی اے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایسے پاکستانی صارفین جن کے اکائونٹ ٹوئٹر انتظامیہ نے معطل کر دیئے ہوں وہ اس ای میل پر رابطہ کر سکتا ہے [email protected]۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |