
ایس آربی کے شعبہ ٹیکس پالیسی کی جانب سے منگل کوجاری ہونے والے سرکلر میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ ٹیکس دہندگان انوائس پرایس ٹی آراین کے عنوان سے صوبائی سیلزٹیکس کی ادائیگی میں ابہام کا شکار نہ ہوں۔
ایس آر بی کی جانب سے خدمات فراہم کرنے والے اداروں کوبھی اس بات کی ہدایت کردی گئی ہے کہ وہ کسٹمرزکے انوائس پرایس ٹی آر این کے بجائے ایس ایس ٹی آئی کے نام سے صوبائی سیلزٹیکس چارج کریں ۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔