ایکسپوپاکستان میں20سے زائد جاپانی کمپنیاں شرکت کرینگی
ٹویوٹا، ہونڈا، سوزوکی،ہینو،سونی،ڈینیو ، ریکو،کیسیو،پلٹن ،فیوجتسوو دیگر شامل ہیں
ایکسپو پاکستان میں جاپانی کمپنیوں کا خصوصی پویلین لگایا جارہا ہے جس میں جاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن سمیت20 سے زائد کمپنیاں شرکت کرینگی۔
ان میں ٹویوٹا، ہونڈا، سوزوکی، Unicima، ہینو، سونی،VENN ، ڈینیو ، ریکو، Brother، کیسیو ،Pulton ، فیوجتسو ، Wacom ، CKD ، Miyawaki ، Ohkura اور دیگر شامل ہیں جوایک چھت کے نیچے آٹوموبائل، انجینئرنگ ا ورعام اشیا کے تازہ ترین ورژنز کے ساتھ جاپانی مصنوعات کی نمائش کریں گی۔
جیٹرو کے کنٹری ڈائریکٹر شیرائیشی کاؤرو کے مطابق جاپانی پویلین کئی دہائیوں سے پاکستان کی اقتصادی ترقی کے حوالے سے جاپانی کمپنیوں اور تاجروں کی جانب سے روزگار کے مواقع فراہم،ٹیکنالوجی کی منتقلی اور پاکستانی معیشت کو پائیدارترقی کی جانب گامزن کرنے کی خدمات کی عکاسی کرے گا۔