
دو بار ٹیم کے ساتھ ذمہ داریاں نبھانے والے وقاریونس نے اس مرتبہ ہیڈکوچ بننے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ سابق سربراہ نجم سیٹھی کے دور میں انھوں نے استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد مکی آرتھر نے قومی ٹیم کی کمان سنبھالی تھی جب کہ انہوں نے پی سی بی سے روانگی کے وقت اپنے 2ماہ کے واجبات بھی لینے سے انکار کردیا تھا۔
پی سی بی نے ہیڈکوچ اوربولنگ کوچ کیلیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ26 اگست مقرر کی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔