پاکستانی حکومت پشاور دھماکوں کے ملزم کٹہرے میں لائے بانکی مون

پاکستانی حکومت کو چاہیے کہ وہ چرچ حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پشاور دھماکے کی مذمت کی۔ فوٹو:فائل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی کارروائیاں بلاجواز ہیں پاکستانی حکومت ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے ۔


نیویارک سے جاری ایک بیان میں سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا کہ دہشت گردی کی کارروائیاں بلاجواز ہیں اور پاکستانی حکومت کو چاہیے کہ وہ چرچ حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے۔
Load Next Story