پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں یکم اکتوبر سے4روپے فی لیٹرتک اضافے کاامکان
مٹی کے تیل میں اڑھائی روپے فی لٹرجبکہ لائٹ ڈیزل اورڈیزل کی قیمتوںمیں 2روپے فی لٹراضافے کا امکان ہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبرسے 4روپے فی لٹرتک اضافے کا امکان ہے، 29ستمبر کواوگرا سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوائے گی۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوںمیں 5فیصد اضافہ ہواہے۔ اوگرا حکام کے مطابق یکم اکتوبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹرتک اضافے کاامکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 4روپے فی لٹر، مٹی کے تیل میں اڑھائی روپے فی لٹرجبکہ لائٹ ڈیزل اورڈیزل کی قیمتوںمیں 2روپے فی لٹراضافے کا امکان ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی وجہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوںمیں 5فیصد اضافے کے بعدنئی قیمتیں 111ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر 114ڈالر فی بیرل ہوگئیں۔ اوگرا 29ستمبر کوسمری وزارت پٹرولیم کو بھجوائے گا۔ وزارت پٹرولیم کی جانب سے منظوری کے بعدنئی قیمتوںمیں ردوبدل یکم ستمبرسے ہوگا۔