صلح ہو گئی تو جعلی طالبان تنہا رہ جائیں گےعمران خان

بھارت، اسرائیل اورامریکا سے پیسے لیکردھماکے کرنے والے طالبان نہیں۔چیئرمین تحریک انصارف


Numaindgan Express September 24, 2013
پشاوردھماکا کرنیوالے مذاکرات کے مخالف ہیں۔عمران خان۔ فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ میجر جنرل ثناء اللہ نیازی کی شہادت ایک قومی سانحہ ہے۔

ملک 10 سال سے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، ہم کسی جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے، ہمیں ہرصورت اس جنگ سے نکلنا ہوگا۔ طالبان اصل دشمن نہیں، صلح ہوگئی توجعلی طالبان تنہا رہ جائیں گے۔ بھارت، اسرائیل اورامریکا سے پیسے لیکردھماکے کرنے والے طالبان نہیں، ڈائیلاگ ترجیح ہیں، پشاوردھماکا کرنیوالے مذاکرات کے مخالف ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں