امريکی وزير خارجہ ہيلری كلنٹن آئندہ ہفتے چين كا دورہ کریں گی

امريکی وزير خارجہ ہیلری کلنٹن چين كے دو روزہ سرکاری دورے پر4ستمبرکو بيجنگ پہنچيں گی
چينی وزارت خارجہ كے ترجمان ہانگ لی كے مطابق دورے کے دوران ہیلری کلنٹن اپنے چينی ہم منصب سے ملاقات كے علاوہ چين کی اعلیٰ قيادت سے بھی ملاقات كريں گی۔
ذرائع كے مطابق امریکی وزير خارجہ ہیلری کلنٹن6 ستمبر كو مشرقی تيمور جائيں گی وہ پہلی امريکی اعلیٰ عہديدار ہيں جو مشرقی تيمور كا دورہ كريں گی، ہیلری کلنٹن 8ستمبر كو روسی شہر ولادی وستوک جائيں گی جہاں وہ ایشيا پیسفک اكنامک فورم كے سالانہ اجلاس ميں شریک ہوں گی۔