ملازمین کو ٹیکس ایئر 2019 کے انکم ٹیکس گوشوارے میں تنخواہ اور دیگرذرائع سے حاصل کردہ آمدنی کی تفصیلات بھی دینا ہونگی۔