پیپلز پارٹی کے رہنما بشیر احمد سریوال ڈگری جعلی ثابت ہونے پر گرفتار جیل بھیج دیا گیا

پولیس نے سابق رکن اسمبلی کوہتھکڑیاں لگاکر پولیس وین میں بٹھا کرسینٹرل جیل روانہ کردیا۔

جرمانہ ادانہ کرنے کی صورت میں بشیر احمدسریوال کومزید 2ماہ قید کاٹنی ہوگی۔ فوٹو : فائل

ڈسٹرکٹ سیشن جج بدین غلام رسول سموں کی عدالت نے پی ایس56 تلہارکے سابق رکن صوبائی اسمبلی اورپیپلز پارٹی ضلع بدین کے سینئر نائب صدربشیر احمدسریوال کو انٹرکی ڈگری جعلی ثابت ہونے پر 2 سال قیداور 5ہزار روپے جرمانے کی سزاسنائی ہے۔


جرمانہ ادانہ کرنے کی صورت میں بشیر احمدسریوال کومزید 2ماہ قید کاٹنی ہوگی۔ پولیس نے سابق رکن اسمبلی کوہتھکڑیاں لگاکر پولیس وین میں بٹھا کرسینٹرل جیل روانہ کردیا۔
Load Next Story