شانگلہ اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے شدت 47 ریکارڈ کی گئی

زلزلے کی وجہ سے لوگ خوف زدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔


ویب ڈیسک September 25, 2013
زلزلے کی وجہ سے لوگ خوف زدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔فوٹو فائل

مالاکنڈ کے علاقے شانگلہ اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق 9 بج کر37 منٹ پر شانگلہ چترال اور پشاور ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز الپوری اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی وجہ سے لوگ خوف زدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدید 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش میں 163 کلومیٹر زیر زمین تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |