بھارتی وزیر داخلہ نے وی کے سنگھ سے پیسے لینے والے کشمیر سیاستدانوں کی فہرست مانگ لی

اگرجنرل سنگھ ایسے سیاستدانوں کی تفصیلات دیں تو ان سے متعلق مرکزی حکومت تحقیقات کیلیے تیارہے، سوشیل کمار


Net News September 26, 2013
اگرجنرل سنگھ ایسے سیاستدانوں کی تفصیلات دیں تو ان سے متعلق مرکزی حکومت تحقیقات کیلیے تیارہے، سوشیل کمار. فوٹو : فائل

بھارت کے وزیرداخلہ سوشیل کمارشنڈے نے سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ کی طرف سے جموں وکشمیرکے سیاسی لیڈروں اور وزرا کوفوج کے ذریعے رقوم فراہم کیے جانے کے انکشاف پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرجنرل سنگھ ایسے سیاستدانوں کی تفصیلات دیں تو ان سے متعلق مرکزی حکومت تحقیقات کیلیے تیارہے۔

انھوں نے کہاکہ انھیں ابھی تک جموں وکشمیرکی حکومت کی جانب سے باضابطہ طور پر ایسی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی جس میں جس میں اس معاملے کی سی بی آئی انکوائری کے حوالے سے کوئی مطالبہ کیاگیاہو۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |