صدر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
آئینی اداروں اورمسلح افواج کے سربراہوں، سفارتکاروں، سمیت اہم شخصیات کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے۔
صدر پاکستان عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ترجمان کے مطابق صدارتی خطاب سے موجودہ قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ اس ضمن میں آئینی اداروں اورمسلح افواج کے سربراہوں، سفارتکاروں، سمیت اہم شخصیات کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے۔