بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعقات کی بحالی اورمن موہن سنگھ...
ایران کے دارالحکومت تہران میں صدر آصف علی زرداری اور بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں صدر زرداری کی جانب سے دی گئی دورہ پاکستان کی دعوت من موہن سنگھ نے قبول کر لی۔
غیروابستہ ممالک کی کانفرنس کے دوران صدر آصف زرداری اوربھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعقات کی بحالی اورمختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدر آصف زرداری کی جانب سے دی گئی دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم من موہن سنگہ نے قبول کر لی۔ ملاقات میں بلاول بھٹوزرداری، رحمان ملک اورحنا ربانی کھربھی موجود تھیں بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا بھی ملاقات میں موجود تھے۔