اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر30پیسے کی کمی سے 157 روپے 20 پیسے پر بند ہوئی فوٹو: فائل
درآمدات کی مد میں ادائیگیوں کے دباؤ میں کمی اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی رسدکے باعث انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر157روپے سے بھی گرگئی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37 پیسے کی کمی سے156روپے85پیسے پربندہوئی اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر30پیسے کی کمی سے 157 روپے 20 پیسے پر بند ہوئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔