جامعات میں داخلوں کے آغاز کے باوجود انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر کے نتائج میں تاخیر، طلبہ میں بے چینی 

صفدر رضوی | Nov 14, 2024 10:35 PM |

انکوائری کمیٹی کی سفارشات بھی نظر انداز، اسسمنٹ سینٹرکی تعداد بھی بڑھائی نہیں گئی،بورڈ انتظامیہ کا موقف دینے سے گریز