جھڈو میں کچھی کولہی خاندان کے 9 افراد کا قبول اسلام

اسلام قبول کرنے والے خاندان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ وہ اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اپنی خوشی سے مسلمان ہوئے ہیں۔

اسلام قبول کرنے والے خاندان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ وہ اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اپنی خوشی سے مسلمان ہوئے ہیں۔ فوٹو: فائل

کچھی کولہی خاندان کے 9 افراد نے اسلام قبول کرلیا۔


اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر کچھی کولہی خاندان کے 9 افراد نے اسلام قبول کرلیا جن میں 2 مرد اور 7 خواتین شامل ہیں۔ مفتی عمران نے نو مسلم خاندان کو کلمہ پڑھایا۔

اسلام قبول کرنے والے خاندان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ وہ اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اپنی خوشی سے مسلمان ہوئے ہیں۔ ان کے ماموں محمد علی بھی 6 سال پہلے مسلمان ہوئے تھے۔ ان کی زندگی میں انقلابی تبدیلی دیکھ کر انہوں نے بھی مسلمان ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
Load Next Story