آصف زرداری کو جیل میں اخبار ٹی وی اور فزیو تھراپی چیئر کی سہولت فراہم

پمز اسپتال سے ڈسچارج ہونے پر جاری کردہ رپورٹ میں میڈیکل بورڈ نے اے سی سے متعلق کوئی ہدایت نہیں دی۔

پمز اسپتال سے ڈسچارج ہونے پر جاری کردہ رپورٹ میں میڈیکل بورڈ نے اے سی سے متعلق کوئی ہدایت نہیں دی۔فوٹو: فائل

سابق صدر آصف زرداری کو جیل میں ٹی وی، اخبار، اور فزیو تھراپی چیئر فراہم کر دیے گئے۔


آصف زرداری کو جیل میں ٹی وی، اخبار، کتب، فزیو تھراپی چیئر اور ادویات رکھنے کیلیے دوآئس بکس فراہم کر دیے گئے۔ ان کے ساتھ طبی عملہ بھی موجود ہے تاہم اے سی نہیں دیا گیا کیونکہ پمز اسپتال سے ڈسچارج ہونے پر جاری کردہ رپورٹ میں میڈیکل بورڈ نے اے سی سے متعلق کوئی ہدایت نہیں دی۔
Load Next Story