یٰسین ملک کی حالت تشویش ناک ہے مشعال ملک

مودی نے مقبوضہ کشمیر کو بڑے حراستی مرکز میں تبدیل کردیا، چیئرمین کشمیرکمیٹی سید فخر امام

یٰسین ملک کی حالت تشویش ناک ہے، مشعال ملک فوٹو : فائل

مشعال ملک نے یسین ملک کی صحت کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یسین ملک کا فوری آئی سی یومیں منتقل کرنا ضروری ہے۔


اسلام آباد میں چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشال نے کہا کہ انکے شوہر یاسین ملک کی ڈیتھ سیل میں حالت تشویش ناک ہے۔

چیئرمین کشمیرکمیٹی سید فخر امام نے کہا ہے مودی نے مقبوضہ کشمیر کو بڑے حراستی مرکز میں تبدیل کردیا، ایسا پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں بھی نہیں ہوا۔
Load Next Story