شہادت کاجذبہ صرف فورسزتک محدود نہیں ڈی جی آئی ایس پی آر
میری درخواست ہےشہداکی گلی،محلوں میں ضرورجائیں، ڈی جی آئی ایس پی
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ شہادت کاجذبہ صرف فورسزتک محدود نہیں، زندہ قومیں اپنےشہدا کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یوم دفاع کے حوالے سے مرکزی تقریب جی ایچ کیومیں صبح ساڑھے8 بجے ہوگی، ہمیں اپنےادارے پربہت فخرہے، ہمارے 81 ہزارسےزائدہیروزغازی بھی ہیں اورشہید بھی۔
یہ بھی پڑھیں: کشمیر ہماری شہہ رگ ہے کسی بھی حد تک جائیں گے، ترجمان پاک فوج
میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ فوجی جذبہ ملکی دفاع کےلیےبہت ضروری ہے، شہیدکی فیملی افواج پاکستان کی پہلی ذمےداری ہے، حکومت اپنے وسائل کےمطابق شہداکےخاندانوں کاخیال رکھتی ہے، پاکستان جیساکوئی ملک،کوئی عوام،کوئی فورسزنہیں،میری درخواست ہےشہداکی گلی،محلوں میں ضرورجائیں۔