حکومت فلم انڈسٹری کیلیے فنڈزمختص کرے خوشبو

حکومت کو بھی مجبور کیا جائے کہ وہ انڈسٹری کی سر پرستی کرے اور اس کے لیے فنڈز مختص کرے,خوشبو


August 31, 2012
حکومت کو بھی مجبور کیا جائے کہ وہ انڈسٹری کی سر پرستی کرے اور اس کے لیے فنڈز مختص کرے,خوشبو فوٹو فائل

KARACHI: اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں اپنے کام سے کام رکھنے کی بجائے دوسروں کی ٹانگیں کھینچنے پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔

انڈستری سے وابستہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ اس کے لیے سر جوڑ کر بیٹھیں اور ایک پلیٹ فارم سے حکومت کو بھی مجبور کیا جائے کہ وہ انڈسٹری کی سر پرستی کرے اور اس کے لیے فنڈز مختص کرے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں