حکومت فلم انڈسٹری کیلیے فنڈزمختص کرے خوشبو

حکومت کو بھی مجبور کیا جائے کہ وہ انڈسٹری کی سر پرستی کرے اور اس کے لیے فنڈز مختص کرے,خوشبو

حکومت کو بھی مجبور کیا جائے کہ وہ انڈسٹری کی سر پرستی کرے اور اس کے لیے فنڈز مختص کرے,خوشبو فوٹو فائل

KARACHI:
اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں اپنے کام سے کام رکھنے کی بجائے دوسروں کی ٹانگیں کھینچنے پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔


انڈستری سے وابستہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ اس کے لیے سر جوڑ کر بیٹھیں اور ایک پلیٹ فارم سے حکومت کو بھی مجبور کیا جائے کہ وہ انڈسٹری کی سر پرستی کرے اور اس کے لیے فنڈز مختص کرے۔
Load Next Story