پاکستان میں فلموں کا مستقبل تاریک نہیں ہوا جاوید شیخ

فلم ’’ یہ دل آپ کا ہوا‘‘ اس وقت بنائی تھی جب فلمیں بننا بند ہوگئی تھیں,جاوید شیخ


Cultural Reporter August 31, 2012
فلم ’’ یہ دل آپ کا ہوا‘‘ اس وقت بنائی تھی جب فلمیں بننا بند ہوگئی تھیں,جاوید شیخ۔ فوٹو: فائل

KARACHI: فلم انڈسٹری کے سینئر ادکار ہدایت کار پروڈیوسر جاوید شیخ نے کہا جو لوگ فلم انڈسٹری سے سنجیدہ ہیں وہ آج بھی فلموں سے پرامید ہیں، فلم انڈسٹری کا مستقبل تاریک نہیں ہوا جلد ہمارے ملک کے سنیمائوں پر پاکستانی فلمیںدکھائی جائیں گی ۔

یہ بات انھوں نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا میں نے اپنی فلم''یہ دل آپ کا ہوا'' اس وقت بنائی تھی جب پاکستانی سنیمائوں پر لوگوں نے فلمیں دیکھنا ختم کردی تھیں لیکن اس فلم کی شاندار کامیابی نے فلم بینوں کو سنیمائوں پر آنے پر مجبور کردیا، میری خواہش ہے کہ ٹیلی ویژن سے وابستہ لوگ بھی فلموں کی ظرف آئیں اور اچھی اور معیاری فلمیں بناکر فلم انڈسٹری کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |