
فضا ء مودی دہشت گرد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ فرانس، عرب ممالک ،کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بڑی تعدادنے ریلی میں شرکت کی ۔مقررین نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ ریلی گاژدی ایسٹ سے لے کر ری پبلک تک نکالی گئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔